MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ہم سب آرام و سکون سے سفر کر سکیں گے
View Single Post
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New ہم سب آرام و سکون سے سفر کر سکیں گے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-07-2014, 01:56 PM

ٹرین کے ایک ڈبے میں دو عورتیں کھڑکی کے پاس بیٹھیں آپس میں جھگڑ رہی تھیں ۔گارڈ کے آنے پر ایک عورت نے شکایت کی:
یہ خاتون کھڑکی کھلی رکھنا چاہتی ہیں جس کی وجہ سے مجھے سخت سردی لگتی ہے ڈر لگتا ہے کہ کہیں میں بخار میں میں مر نہ جاؤں
دوسری عورت نے کہا:لیکن اگر کھڑکی بند رکھتی ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ میرا دم گھٹ جائے گا اور میں مر جاؤں گی
دونوں عورتوں کی فریاد سن کر گارڈ گھبرا گیا۔ بہت سوچنے کے بعد اس نے ڈبے میں بیٹھے مسافروں میں سے ایک درخواست کی کہ وہ ایک خاتون کی سیٹ سے اپنی سیٹ بدل لی
یہ سن کر اس مسافر نے کہا:جناب ! سیٹ بدلنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی اس کا آسان حل یہ ہے کہ پہلے آپ کھڑکی بند کر دیں اس سے پہلی خاتون دم گھٹ کر مر جائے گی پھر آپ کھڑکی کھول دیں تاکہ دوسری خاتون سردی سے مر جائے اور اس طرح ہم سب آرام و سکون سے سفر کر سکیں گے

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links