MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ماضی کی تلخ یادوں میں جینا
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
flor ماضی کی تلخ یادوں میں جینا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-05-2014, 08:59 AM

ماضی کی تلخ یادوں میں جینا،ایک ایسی عادت ہے جس کا نقصان یقینی ہے،اور اس کا فائده کچهہ بهی نہیں-ماضی کی غلطیوں کو یاد کر کے اگر ان سے سبق لیا جائے تو بلاشبہہ وه انسان کے لیے مفید ہیں- لیکن اگر ماضی کی غلطیوں کو سوچ کر آدمی غم اور افسوس میں پڑا رہے تو یہ ایک سخت ناعاقبت اندیشانہ فعل ہے-کیونکہ ماضی کی تاریخ کبهی کسی کے لیے واپس نہیں آتی-ماضی کی تلخ یادوں کو صرف بهلانا ہے،نہ کہ ان کو یاد کر کے اپنے ذہن میں ان کی تلخی باقی رکهنا-
الرسالہ

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links