MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اسپرنگ رول
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
flor اسپرنگ رول - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-01-2014, 06:23 PM

اشیاء
بندگوبھی پاؤ(لمبائی میں باریک کاٹ لیں)
گھی دو کھانے کے چمچے
پیاز ایک عدد باریک کاٹ لیں
مرغی ایک پاؤ (ابال کر ریشے کر لیں)
ہری مرچ چار تا چھ عدد
نمک چائے کا چمچہ
ادرک دو کھانے کے چمچے (لمبائی میں کٹی ہوئی)
سفید مرچ کھانے کا چمچہ
گھی ڈیپ فرائنگ کے لئے حسب ضرورت
چینی ایک چائے کا چمچہ
سویا سوس تین یا چار ٹیبل سپون
رول کی پٹیاں بارہ عدد(لٹی رول کو بند کرنے کیلئے)
ترکیب:
گھی گرم کر یں اور اس میں چکن کے ریشے فرائی کر یں پھر سبزیاں ڈال کر تھوڑا سا فرائی کر کے نکال لیں چکن سبزیاں مصالحہ مکس کر لیں۔رول پٹی پر فلنگ ڈال کر ٹی سے چپکادیں۔ڈی پ فرائی کر یں۔ گولڈن براؤن ہونے پر نکال کر پیش کر یں۔​

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links