MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اور خبریں ختم ہو گئی ہیں دنیا میں ؟
View Single Post
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New اور خبریں ختم ہو گئی ہیں دنیا میں ؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-01-2014, 02:21 PM

اور خبریں ختم ہو گئی ہیں دنیا میں ؟ لوگوں کی بیٹیوں کی جو بچی ہی عزت ہوتی ہے اسے پوری دنیاں میں دکھا کر اپنا پیسہ بٹورنے والے اور ملک کی بدنامی کا باعث بننے والے یہ بے شرم چینل اور یہ بے غیرت لوگ جو یہ پروگرام کرتے ہیں .. مجھے ایک سوال کا جواب دیں ؟؟
کیا انکی ماں ، بہن ، بیٹی کے ساتھ ایسا ہو تو یہ چینل پر دیکھایں گے ؟؟
کیا یہ اپنے تعلقات استعمال کر کے انصاف نہیں دلوا سکتے ؟
لیکن ایسا کرنا کیوں ؟؟
انہیں تو بس ایک کہانی چاہیے .. کسی کی عزت یا اسکو دیے جانے کے لائق انصاف سے انکا کیا لینا دینا ... بے شرم لوگ ..
بائیکاٹ کریں پورے میڈیا کا .. سب بے شرم ایک جیسے ہی ہوتے ہیں .. بے شرمی کی کوئی
catagory نہی ہے

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links