MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - دلیہ کا استعمال بچوں کی تعلیمی صلا حیتوں ک
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
h2h دلیہ کا استعمال بچوں کی تعلیمی صلا حیتوں ک - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-29-2014, 03:37 PM

لندن …سائنسدانوں کی حالیہ تحقیق سے یہ انکشا ف ہوا ہے کہ بچپن میں دلیہ کھانے والے بچے زیا دہ اچھے طا لب علم ہو تے ہیں اور امتحانات میں بہترین نتائج حاصل کرتے ہیں ۔ ما ہرین کا کہنا ہے کہ دلیے میں مو جو د اجزا ء خصو صا ً اومیگا تھری بچوں کی لکھنے پڑھنے اور ہجے کر نے کی صلا حیتوں کو بڑھاتاہے ۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تین سال کی عمر تک لی جا نے والی غذ ا بچوں کی ذہنی صلاحیتو ں کے لیے بے حد اہم ہوتی ہے اور جو بچے ابتدا ئی عمر میں متو ازن غذا لیتے ہیں وہ تعلیمی میدان میں بہتر کا رکر دگی دکھا تے ہیں

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links