MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اور وہ ظلم ھے”شرک
View Single Post
(#1)
Old
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
Islam اور وہ ظلم ھے”شرک - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-29-2014, 08:42 AM



معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ھیں کہ! میں ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے پیچھے گدھے پر سوار تھا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا اے معاذ (رضی اللہ عنہ) کیا تو جانتا ھے

کہ اللہ تعالی کا حق بندوں پر کیا ھے؟ اور بندوں کا حق اللہ پر کیا ھے؟ معاذ (رضی اللہ عنہ) کہتے ھیں میں نے عرض کی اللہ اور اسکے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) بہتر جانتے ھیں! آپ نے ارشاد فرمایا

کہ اللہ کا حق بندوں پر یہ ھے کہ بندے فقط اللہ ھی کی عبادت کریں اسکے ساتھ کسی قسم کا شرک نہ کریں! اور بندوں کا حق اللہ پر یہ ھے کہ جو بندہ فقط اللہ ھی کی عبادت کرے اسکے ساتھ کسی قسم کا شرک نہ کرے تو اللہ تعالی اس بندے کو عذاب نہ دے

(صحیح مسلم
کتاب الایمان) عبادت فقط اللہ ھی کا حق ھے
اگر کسی نے یہ حق غیر اللہ کو دیا تو اس نےسب سے بڑے ظلم کا ارتکاب کیا اور وہ ظلم ھے”شرک”!!!

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links