|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|

بجھتی شام سے پوچھا
بجھتی شام سے پوچھا میں نے
جس کو بچھڑے مدت بیتی
کچھ تو بتا وہ کیسا ہے
کیا اب بھی اُسکی آنکھوں میں
کہیں میرا عکس بھی بستا ہے
کر کے یاد وہ میری باتیں
روتے روتے ہنستا ہے
کچھ دیر تو شام خاموش رہی
پھرہنس کے مجھ سے کہنے لگی
دکھ جس کا تجھے یوں ڈستا ہے
تری حد سےدور کہیں وہ
اب ساتھ کسی اور کے ہنستا ہے
|