MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اعجاز احمد کی جائیداد نیلامی کا حکم
View Single Post
(#1)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default اعجاز احمد کی جائیداد نیلامی کا حکم - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-12-2014, 03:13 PM

لاہور (آن لائن) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کی جائیداد کی نیلامی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد نے نجی بینک سے پچاس لاکھ روپے بطور قرض لیا تھا جو کہ انہوں نے واپس نہیں کیا تھا جس پر نجی بینک نے ان کیخلاف لاہور کی بینکنگ کورٹ میں مقدمہ دائر کیا تھا۔

جمعہ کو عدالت نے سابق ٹیسٹ کرکٹر کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ ان کی جائیداد کو نیلام کرنے کا اشتہار اخبار میں دیا جائے اور نیلامی کی رقم بینک میں جمع کروائی جائے۔

 



Pakistan news karwan.no
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links