MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - تضاد کا پیدا ہونا دراصل محبت کی محرومی ہے۔
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
flor تضاد کا پیدا ہونا دراصل محبت کی محرومی ہے۔ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-03-2014, 07:58 PM

ایک آدمی بڑا خوب صورت ہے اور اگر اپنے صاحب کو پسند ہی نہیں تو پھر کیا خوب صورت ہے۔ بات تو کوئی نہ بنی۔ جس کی تعریف یہ ہے کہ اسے قبول کرنے والا عشق موجو ہو۔ وہ
حسن کہ جسے عشق نہیں ملا، اس حسن کو ہم کیا کہیں، سوائے محرومی کے۔ اور اگر حسن نہیں ہے اور اسے عشق مل گیا تو عشق کا ملنا ہی حسن ہے ورنہ وہ حسن محرومی ہے۔ اگرمحبوب کو طالب مل جائے تو وہ محبوب کہلاتا ہے، ورنہ محبوب کی اور کوئی صفت نہیں، سوائے اس کے کہ کوئی چاہنے والا ہو۔ اگر کوئی چاہنے والا نہیں ہے تو کوئی کتنا ہی حسین ہو،بیکار ہے۔ اگر آپ کے اندر طلب کی تمنا نہ ہو تو آپ کتنے ہی اچھے ہو جائیں، بیکار ہے۔گویا آپ کے اندر تضاد پیدا ہو گیا، تضاد کا پیدا ہونا دراصل محبت کی محرومی ہے۔

واصف علی واصف، گفتگو 3 صفحہ

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links