|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
|
ڈھاکہ ( کاروان ڈیسک) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ ٹی 20 کے بارے میں پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ جو ٹیم پورے 40 اوورز اچھا کھیلے گی وہی جیتے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ بھی اچھی ہے لیکن بولنگ زیادہ اچھی ہے جبکہ بھارت کی بیٹنگ لائن بہت مضبوط ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میں بہت زیادہ پریشر ہوتا ہے جو ٹیم پورے 40 اوور اچھا کھیلئے گی وہی میچ میں فاتح ہو گی۔
Pakistan news karwan.no
|