راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا کارنامہ
راولپنڈی بورڈ نےمیٹرک کے 38ہزار غلط رول نمبر سلپ جاری کر دی -
پرانے کورس والے طالبعلموں کو نۓ کورس والی رولنمبر سلپ جاری کر دی ، میٹرک کے طالبعلم کو سخت پرشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
I,m Ready To Fight.,. Come On Life.