MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - مچھلی، لوبیا اور پالک پرسکون نیند میں معا 
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
bf مچھلی، لوبیا اور پالک پرسکون نیند میں معا  - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-20-2014, 04:52 PM

مچھلی، لوبیا اور پالک پرسکون نیند میں معاون
کراچی … مچھلی، لوبیا اور پالک پرسکو ن نیند میں معاو ن ثا بت ہو تے ہیں۔ طبی ماہرین نے تحقیق کے بعد کہا ہے کہ جن افراد کو نیند کی کمی کی شکا یت ہو انہیں رات کے کھا نے میں مچھلی پالک اور لوبیا کو شامل کر نا چا ہئے۔ ما ہرین نے کم چکنائی والے دہی کو بھی نیند کے لیے موثر قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطا بق مچھلی میں موجود چکنائی نیند کے ہا رمونز کو متحر ک کر تی ہے جبکہ لو بیا، پالک اور دہی ذہنی دبا وٴ اور تنا وٴ کو کم کر تے ہیں جو نیند کی کمی کا اہم سبب ہو تے ہیں۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links