MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - حشر میں حساب
View Single Post
(#1)
Old
Biya Biya is offline
 


Posts: 107
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2014
Gender: Female
h2h حشر میں حساب - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-23-2014, 08:51 PM

یک بدو نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ حشر میں حساب کون لے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ "
بدو خوشی سے جھوم اٹھا اور چلتے چلتے کہنے لگا بخدا تب تو ہم نجات پا گئے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہ کیسے ؟
اس نے عرض کیا " اللہ کریم ہے اور کریم جب قابو پا لیتا ھے تو معاف کر دیتا ہے "
بدو چلا گیا مگر جب تک نظر آتا رہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس کا جملہ دہرا کر فرماتے رھے،، قد وجد ربہ ،، قد وجد ربہ!! اس نے رب کو پہچان لیا،، بدو اپنے رب تک پہنچ گیا...

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links