کسی شخص کے لئے آپ کے دل میں کینہ، بغض، کدورت، نفرت، دشمنی، مخالفت یا رنجش رہنے لگتی ہے تو اللّٰہ تعالٰی وہاں سے نکل جاتا ہے اور علم بھی وہاں نہیں رہتا۔ اس لئے ضروری ہے کہ دل کو آئینہ کی طرح چمکا کر رکھا جائے
~“She said, Never forget me
as if the coast
could forget the ocean
or the lung
could forget the breath
or the earth
could forget the sun,”~