MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ہم زمانہ جہالیت سے دور
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
pix320 ہم زمانہ جہالیت سے دور - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-13-2013, 08:28 PM

ہم زمانہ جہالیت سے دور اسلام میں آکر ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں,ساری عمر پھر عمل صالح تو کرتے رہتے ہیں, مگر بار بار کی توبہ بھول جاتے ہیں,ہم ایک کھائی سے بچ کر سمجھتے ہیں کہ زندگی میں پھر کوئی کھائی نہیں آئے گی۔اور اگر آئی بھی تو ہم بچ نکل جائیں گے۔ہم ہمیشہ نیکیوں کو اپنا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو گناہوں کی سزا۔ اس دنیا میں جزا بہت کم ملتی ہے اور اس مییں بھی امتحان ہوتا ہے۔ نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا اور زندگی کے کسی نئے امتحان میں داخل ہووتے ہی منہ سے پہلا کلمہ "حطتہ" کا نکلنا چاہیے۔ مگر ہم وہاں بھی گندم مانگنے لگتے ۔

(اقتباس: نمرہ احمد کے ناول "مصحف" سے

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links