|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
بنائی مجھ بے نوا کی بگڑی،نصیب میرا جگا دیا
تیرے کرم کے نصار تُو نے مجھے بھی جینا سکھا دیا
بدل گئی میرے دل کی دنیا،آقا نے جو مرتبہ دیا
کرم کی ایسی نگاہ ڈالی،گدا کو سلطاں بنا دیا
...
کرم کے سائے میں ہم کو رکھا،کبھی ہراساں نہ ہم ہوئے
ہمارے سر پر جو دھوپ آئی تو اپنا دامن پھیلا دیا
غریب در در بھٹک رہے تھے،کہیں نہ ہم کو سکوں ملا
بنا کے اپنا فقیر مجھ کو،غمِ جہاں سے چُھڑا دیا
یہ اُن کی بندہ نوازیاں ہیں،کہ مجھ پہ ایسا کرم کیا
کرم کیا تُو نے اپنے در کو ہمارا کعبہ بنا دیا
Last edited by Rania; 12-05-2013 at 11:22 AM..
|