ملبوسات کی دکان پر سیلز گرل ایک خاتون کو ہر طرح کے ملبوسات دکھا دکھا کر تھک گئی خاتون کے سامنے کپڑوں کے انبار لگ گیا مگر انہیں کوئی لباس پسند نہ آیا . آخر سیلز گرل تھکے تھکے لہجے میں بولی . " مجھے افسوس ہے آپ کو کوئی ڈریس پسند نہیں آیا
کوئی بات نہیں.....!
خاتون نے تسلّی دینے والے انداز میں کہا . " تمہیں دِل چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں ،
میں تو ویسے بھی سبزی خریدنے کے ارادے سے گھر سے نکلی تھی