MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - یہ حقیقت ہے کہ ماں باپ کی آغوش سے بڑی کوئی چھ&
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
pix320 یہ حقیقت ہے کہ ماں باپ کی آغوش سے بڑی کوئی چھ& - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-25-2013, 05:08 PM

لمبی اڑان سے اپنے گھونسلے میں لوٹتی چڑیا سے اس کے بچوں نے پوچھا: "ماں آسمان کتنا بڑا ہے؟"

چڑیا نے بچوں کو اپنے پروں میں سمیٹتے ہوئے کہا: "سو جاؤ میرے بچو! وہ میرے پروں سے چھوٹا ہے-"

یہ حقیقت ہے کہ ماں باپ کی آغوش سے بڑی کوئی چھت نہیں- ماں باپ کی گود ایک چھتنار شجر ہے-

یا الله ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھنا- آمین

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links