MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Rizq,,,,
Thread: Rizq,,,,
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
pix320 Rizq,,,, - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-17-2013, 04:15 PM

کہتے ھیں کہ کسی نے ایک چیونٹی سے پوچھا کہ تمہاری خوراک کتنی ھے..؟
چیونٹی نے جواب دیا کہ سال بھر میں گندم کا ایک دانہ اسکی خوراک ھے..
اس بندے نے تجرباتی طور پر اس چیونٹی کو ایک شیشی میں بند کردیا اور اسکے ساتھ ھی ایک دانہ گندم بھی شیشی میں ڈال دیا..
جب ایک سال گزرنے کے بعد اس نے شیشی کا معائنہ کیا تو کیا دیکھتا ھے کہ چیونٹی نے آدھے سے بھی کم دانہ کھایا ھے جس پر اس بندے نے چیونٹی سے کہا.. " تم تو کہتی تھیں کہ تمہاری خوراک ایک دانہ گندم ھے مگر تم نے تو بہت کم کھایا.. اسکی کیا وجہ ھے..؟
چیونٹی نے جواب دیا.. " اے انسان ! جب تک میں اللہ کی زمین پر آزاد پھرا کرتی تھی تب مجھے اپنے رزق کے بارے میں کوئی خوف لاحق نہیں تھا.. اس لیئے میں خوب پیٹ بھر کر کھاتی اور کبھی بھوکے پیٹ نہیں سویا کرتی.. مگر جب سے میرا رزق اور آزادی تمہارے ھاتھ میں آگئی تو میں نے سوچا کہ یہ تو انسان ھے جو اپنے ھم جنسوں کا رزق بھی چھین لیتا ھے ' کیا خبر کہ وہ اگلے سال میری خوراک کا بندوبست بھی نہ کرے..
بس اسی خوف کی وجہ سے میں نے اپنی بھوک کم کردی اور باقی گندم کو برے وقت کے لیئے بچا لیا..

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links