MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
View Single Post
(#1)
Old
shabzy shabzy is offline
 


Posts: 54
My Photos: ()
Country:
Join Date: Oct 2013
Gender: Male
Default نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-07-2013, 12:10 AM

حضرت معقل ابن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص صبح کو تین مرتبہ اَعُوذُ بِاللّٰہِ السَّمِیعِ العَلِیمِ مِنَ الشَّیطٰنِ الَّرجِیمِ پڑھے پھر وہ سورہ حشر( پارہ 28) کی آخری تین آیات ایک مرتبہ پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس پر ستر ہزار فرشتے مقرر کر دیتے ہیں جو شام تک اس کیلئے استغفار کرتے رہیں گے اور اگر اس دن اسے موت آ گئی تو شہید مرے گا اور جو شام ( بعد نماز مغرب ) کو پڑھ لے تو اس کو بھی یہی درجہ حاصل ہو گا یعنی ستر ہزار فرشے صبح تک اس کیلئے استغفار کرتے رہیں گے اور اگر اس رات میں مر گیا تو شہید مرے گا۔
(مشکوٰة‘ ص 188)

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links