|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|

رفع الدین کے بارہ میں بغلوں میں بت چھپانے والا دعویٰ بلا دلیل ہے کہ جو کسی
صیح حدیث سے تو درکنار کسی ضعیف و من گھڑت روایت سے بھی ثابت نہیں
لہٰذہ معلوم ہوا چونکہ دیگر صیح احادیث سے رفع الدین ثابت ہے اس لئے انہی پر
عمل کیا جائے -
ایک حدیث میں ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے کانوں تک اٹھاتے ، پھر دوبارہ ایسا (یعنی رفع الدین نہیں کرتے تھے -
یہ حدیث ضعیف ہے ضعیف ابو داؤد 153,154,155,156 دار قطنی 294/1 بیہقی 76/2 یہ حدیث شریف راوی کی وجہ سے ضعیف ہے شیخ البانی رح نے اس حدیث اور اس معنی کی تمام دیگر روایات کو ضعیف کہا ہے
|