 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
"صبر کرنے" اور صبر آجانے" میں بہت فرق ہوتا ہے _
اپنے دل پر جبر کر کے اپنا حوصلہ آزما کر چُپ سادھ لینا "صبر کرنا" کہلاتا ہے جبکہ رو دھو کر، اپنا غم منا کر آنکھوں میں آنسوؤں کی قلت ہو جانے کے بعد خاموشی اختیا کر لینا "صبر آجانا" کے زمرے میں آتا ہے۔
صبر کوئی کوئی " کرتا " ہے۔ صبر ہر ایک کو " آ " جاتا ہے۔
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|