MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - پیاسا کتا
View Single Post
(#1)
Old
PRINCE SHAAN PRINCE SHAAN is offline
 


Posts: 7,688
My Photos: ()
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender: Male
rose پیاسا کتا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-22-2013, 07:17 AM


پیاسا کتا
’’ایک شخص کو سخت پیاس لگی ہو ئی تھی وہ کنوئیں کے اندر اترا اور پانی پیا باہر نکلا تو ایک کتا دیکھا جو پیا س کی و جہ سے ہانپ رہا تھا اور گیلی مٹی چاٹنے کی کوشش کر رہا تھا اس نے دل میں سوچا کہ یہ بھی میری طرح پیاسا ہے، اس نے کتے کو پانی پلایا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے اس عمل کی قدر کی اور اس کی مغفرت فرما دی۔

لوگوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم جانوروں کے سا تھ ہمدردی میں بھی ہمیں ثواب ملتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔ ’’ہر زندہ رہنے والی مخلوق (کے ساتھ حسن سلوک)میں اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر ہے ۔‘‘ (بخاری)


 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links