MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ایشیا کپ ، پاکستان ، جنوبی کوریا سے شکست کے &#
View Single Post
(#1)
Old
pakeeza's Avatar
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
star ایشیا کپ ، پاکستان ، جنوبی کوریا سے شکست کے &# - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-31-2013, 02:02 PM

ایپوہ…ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو دو ایک سے ہرا کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا،ایپوہ میں کھیلے جانے والے میچ کے ،پہلے ہاف کے اختتام پر جنوبی کوریا کو پاکستان کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل تھی ، دوسرے ہاف میں جنوبی کوریا نے ایک اور گول کرکے برتری دو صفر کی حاصل کرلی ،پاکستان کی جانب سے واحد گول کپتان محمد عمران نے کھیل کے چھیالیسویں منٹ میں کیا ،ورلڈ کپ ہاکی کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان ایونٹ کی دوڑ سے باہر ہوا ہے ،42 بعد گرین شرٹس 2014 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ نہیں لے سکے گا۔

 



Be Positive... Everything Gonna be Alright

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links