 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
پاکستان۔ زمبابوے سیریز
پاکستان اور زمبابوے سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق چار بج کر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔۔
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئینٹی میچ پاکستان نے پچیس رنز سے جیتا تھا۔۔
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|