MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - قاسیۃ القلب
View Single Post
(#1)
Old
pakeeza's Avatar
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
Good مقام تفکر - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-23-2013, 12:42 PM


غیر پردہ کے رہنا اور پھر توقع رکھنا کہ بری نگاہیں پیچھا نہ کریں ، کہیں سے آواز نہ لگے ،

کوئی چھیڑے نہ ، یہ تو ویسے ہی ہو گیا جیسے آپ اپنی کسی قیمتی چیز کو بغیر حفاظت کھلا چھوڑ

اور پھر توقع رکھو کہ اس پر کوئی ڈاکہ نہیں مارے گا ۔

جنہں عزت پیاری ہوتی ہے وہ اسکی حفاظت بھی کرتے ھیں ۔ ۔

جن کو عزت کی پرواہ نہیں ہوتی پھر وہ بہانے کرتے ہیں ۔ مرد اپنی نگاہوں کی حفاطت کریں اور عورتیں مردوں کے لئے آزمائش کا سامان نہ بنیں

بلکہ پردہ میں رہیں تو معاشرے سے گھناونے افعال ختم ہو سکتے ہیں ۔

سکون تو بس دین کی تعلیمات میں ہی ہے ، کسی اور جگہ حل ڈھونڈنا اپنے غلط عمل کو صحیح ثابت کرنے کے لئے بہانے تلاش کرنے کے مترادف ہے ۔

مومن وہ ہے جس سے کے شر سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ۔

عورتیں بھی فتنہ ہیں اگر شیطان کی راہ پر چلیں ،

اور مرد بھی فتنہ ہیں اگر شیطان کے رستے چلیں ۔

اور جو شیطان کے رستے چلتا ہے وہ معاشرے کے لئے شر ہی ھوتا ھے ، اور جو شر ہوتا ھے وہ مومن نہیں ہوتا ۔

اللہ ہمیں معاشرے کے لئے شر کا باعث نہ بنائے بلکہ خیر کا باعث بنائے . . .

اللهم آمين يارب العالمين

 



Be Positive... Everything Gonna be Alright


Last edited by pakeeza; 08-23-2013 at 02:50 PM..
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links