|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|

نیویارک (نوائے وقت نیوز) لمبے،گھنے اور مضبوط بال ہر عورت کی خواہش ہوتے ہیں تاہم کبھی یہ شوق مہنگا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ اٹلانٹا کی آشا منڈیلا کی زلفیں 55فٹ لمبی ہیں۔ ڈاکٹرز نے انہیں بال کٹوانے کا مشورہ دیا ہے ورنہ انکی ریڑھ کی ہڈی شدید متاثر ہو سکتی ہے
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|