|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا:"دنیا والوں اور جنتیوں کا سب سے عمدہ اور لذیذ کھانا گوشت ہے"۔
(ابن ماجہ:3305، عن ابی درداء رضی اللہ عنہ)
فائدہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: گوشت کھاؤ، اس لیے کہ یہ بدن کے رنگ کو نکھارتا ہے، پیٹ کو بڑھنے سے روکتا ہے اور اخلاق وعادات کو سنوارتا ہے۔
(طبِ نبوی)
|