|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|
میری بہنوں یاد رکھو گرتی ھوی قوم کا آخری سہارا اس قوم کی بیٹیاں ھوا کرتی ھیں ۔ تم قوم کا آخری سہارا ھو۔ جب تک تمہارے سینے نور ایمان سے منور ھیں تمہارے بیٹوں تمہارے شوھروں اور تمہارے بھائیوں کو دنیا کی کوئی بھی طاقت مغلوب نہئں کرسکتی۔
آخری چٹان سے اقتباس
۔(نسیم حجازی)
|