MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے
View Single Post
(#1)
Old
PRINCE SHAAN PRINCE SHAAN is offline
 


Posts: 7,688
My Photos: ()
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender: Male
rose روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-22-2013, 12:42 AM




روزہ اور قرآن شفاعت کرینگے

روزہ اور قُرآن روزِ محشر مُسلمان کیلئے شَفاعَت کاسامان بھی فراہم کریں گے ۔ چُنانچِہ مدینے کے سلطان، سردارِدوجہان ، رحمتِ عالمیان ، سرورِ ذیشان ، محبوبِ رحمٰن عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں،روزہ اور قُراٰن بندے کیلئے قِیامت کے دن شَفاعت کریں گے۔روزہ عَرض کریگا،اے ربّ ِکریم عَزَّوَجَلَّ ! میں نے کھانے اور خواہِشوں سے دن میں اِسے روک دیا، میری شَفاعَت اِس کے حَقّ میں قَبول فرما۔ قُرآن کہے گا ، میں نے اِسے رات میں سونے سے باز رکھا،میری شَفاعَت اِس کے لئے قَبول کر ۔ پس دونوں کی شَفاعَتیں قَبول ہوں گی۔''
(مُسند امام احمد ج۲ص۵۸۶حدیث۶۶۳۷)

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links