MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - لکھنوی سیخ کباب
View Single Post
(#1)
Old
pakeeza's Avatar
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
bfl لکھنوی سیخ کباب - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-15-2013, 01:47 PM





لکھنوی سیخ کباب

اجزء:

مشین کا قیمہ ۱ کلو
کچا پپیتا ۲ چائے کے چمچے
دھنیا پاؤڈر ۲ چائے کے چمچے

نمک حسبِ ضرورت
ؓبڑی الائچی(پسی ہوئی) ۲؍۱ چائے چمچہ
سفید زیرہ پاؤڈر ۱ چائے کے چمچہ
خشخاش(پسی ہوئی) ۲ چائے کے چمچے
کھویا ۱۰۰ گرام
یا
خشک دودھ ۲ کھانے کے چمچہ
سرخ مرچ ۲؍۱ کھانے کے چمچے
پیا ز(چوپ کی ہوئی) ۲ عدد ( براؤ ن کر کے چوراکرلیں)
بیسن بھنا ہوا ۱۰۰ گرام
ادرک لہسن کا پیسٹ ۲ چائے کے چمچے
سفید مرچ پاؤڈر ۱ چائے کے چمچہ
گرم مصا لحہ پاؤڈر ۱ چائے کے چمچہ
مکھن ۲۵گر ام
سر سوں کاتیل حسبِ ضرورت
کو ئلہ( بار بی کیو کیلئے) حسبِ ضرورت


تر کیب:

ْْقیمہ لیکر اس میں کچا پپیتا،دھنیا،نمک،پسی بڑالائچی،زیرہ،خشخا ش کھویا یا خشک دودھ،پیاز،بھنا ہوا بیسن،ادرک، لہسن پیسٹ،سفید مرچ،گرم مصا لحہ ،لال مرچ، مکھن، کی ٹکیہ،ڈال کر اچھی طر ح سے مصالحہ لگا کر رکھدن ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔اس کے بعدقیمہ کے سیخ کباب بنا کر توے پر سینک لیں۔جب تمام سینک لیں توایک کھلے منہ والی پتیلی میں ترتیب سی رکھ کر چھو ٹے سی روٹی کے ٹکرے پر رکھ کر اوپرایک دھکتا ہوا کوئلہ ر کھ دیں اور چند قطرے گھی کے ٹپکا دیں کھا نے سے پہلے خو بصو رتی سے ڈش میں نکال کر سجائیں

 



Be Positive... Everything Gonna be Alright

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links