|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کو عقیدہ توحید سکھایا کہ:
"جب بھی سوال کو تو اللہ سے کرنا، اور جب مدد مانگو تو اللہ سے مانگو اور یہ بات یاد کر لو کہ اگر ساری امت تجھے فائدہ پہنچانے کیلیے اکھٹی ہو جائے تو تجھے اس وقت تک فائدہ نہیں پہنچا سکتی، جب تک اللہ نہ چاہے اور اسی طرح اگر ساری امت تجھے نقصان پہنچانے کیلیے جمع ہو جائے تو بھی نقصان نہیں پہنچا سکتی جب تک اللہ نہ چاہے"
[سنن الترمذی، کتاب صفہ القیامۃ، رقم: 2516]
|