 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
زندگی میں انسانوں
کے شر سے بڑھ کر خوفناک چیز کوِئی نہیں،کوئی بھوت، بلا یا بونا برائی میں انسانوں کا مقابلہ نہیں کرسکتا اور زندگی
میں انسانوں کی ہمت اور دلیری کے سامنے کوِئی آسیب نہیں ٹھہر سکتا۔وہ لوگ بیوقوف اور بزدل ہوتے ہیں جو گھروں اور
جگہوں میں جن، بھوت ڈھونڈتے رہتے ہیں اور پھر ان کے ہونے یا نہ ہونے پر اپنی زندگی کی خوش قسمتی یا بدقسمتی
کو طے کرتے ہیں۔
زندگی کی خوش قسمتی یا بدقسمتی کو طے کرتے ہی
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
Last edited by pakeeza; 04-25-2013 at 08:14 PM..
|