|
|
Posts: 4,014
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2012
Location: ApnaY GhAr
Gender:
|
|
قریہ جاں* میں* کوئی پھول کھلانے آئے
وہ مرے دل پہ نیا زخم لگانے آئے
میرے ویران دریچوں میں بھی خوشبو آئے
وہ مرے گھر کے دروباب سجانے آئے
اس سے اک بار تو رُوٹھوں میں* اُسی کی مانند
اور مری طرح وہ مجھ کو منانے آئے
اسی کوچے میں* کئی اس کے شناسا بھی تو ہیں
وہ کسی اور سے ملنے کے بہانے آئے
اب نہ پوچھوں گی میں کھوئے ہوئے خوابوں کا پتہ
وہ اگر آئے تو کچھ بھی نہ بتانے آئے
[SIGPIC][/SIGPIC] I wIsh I hAd n0t FaLl3n in l0vE wItH u
FoR th3 MiSeRy of loV3 is mOre
then the plEasUre of It
the PaIn ,,, the Pain
aLwaYs Pain ThaT's L0v3
|