MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - 12.12.12.12.12.12
View Single Post
(#1)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
Good 12.12.12.12.12.12 - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-12-2012, 10:00 AM



بارہ دسمبر دوہزار بارہ کو صدیوں بعد آنے والی انوکھی گھڑی کئی لوگوں کے لئے یادگار بنے گی، اس منفرد تاریخ پر دنیا بھر میں کئی جوڑے شادی کے بندھن میں جڑ جائیں گے،
دنیا بھر میں اس تاریخ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔، اس تاریخ کی مناسبت سے آج کے کیلنڈر پر نظر ڈالیں تو بڑے ہی زبردست نمبرز سامنے آتے ہیں اور وہ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ تین بار بارہ۔۔۔۔۔۔ یعنی سال کا آخری اور بارھواں مہینہ ، بارہ تاریخ اور سال بھی دو ہزار بارہ ۔ ماہرین ریاضیات و فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ بہت دلچسپ نمبرز ہیں اور اس طرح کے ایک جیسے نمبرز کلینڈرز پر آپ اٹھاسی سال بعد دیکھ سکیں گے۔ واضح رہے کہ آج یعنی بارہ دسمبر کو ہی پاکستان کی مقبول ترین شخصیت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سالگرہ بھی ہے

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ





Last edited by (‘“*JiĢäR*”’); 12-12-2012 at 10:23 AM..
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links