|
|
Posts: 26,438
Country:
Join Date: Oct 2012
Gender:
|
|
خاموشی
خاموشی عبادت ہے بغیر محنت کے ۔
خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے ۔ کم بولنا حکمت ، کم سونا عبادت اورکم کھانا صحت ہے ۔
لوگوں سے اکثر گناہ زبان سے سرزد ہوتے ہیں ، اس لیۓ زبان پر قابو رکھنا چاہیۓ ۔
گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو اس سے راحت نصیب ہو گی ۔
جلد سے جلد تجربہ کار ہونے کے لیۓ ایک اصول یاد رکھیں ، زبان بند ، آنکھیں اورکان کھلے رکھیں۔
کثیر گو کی زبان تو زندہ ہوتی ہے مگر دل مردہ ہوتا ہے ۔

خاموشی میں الفاظ کی نسبت قوّت گویائی زیادہ ہوتی ہے
|