وہ میکدے کو جگانے والا ___ وہ رات کی نیند اڑانے والا
تیری گلی تک تو ہم نے دیکھا، پھر نہ جانے کدھر گیا وہ
وہ ہجر کی رات کا ستارا ___ وہ ہم نفس ہم سخن ہمارا
تیری گلی سے نہ جانے کیوں آج سر جھکائے گزر گیا وہ
...
وہ رات کا بے نوا مسافر _____ وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر
سدا رہے اس کا نام پیارا____ سنا ہے کل رات مر گیا وہ
ناصر کاظمی

Relationships don't need promises, terms and conditions. It just needs two people....One who can trust.....and.....one who can understand... ♥