میں آئینہ ہوں ....... وہ میرا خیال رکھتی تھی
میں ٹوٹتا تھا تو .چُن کر سنبھال رکھتی تھی
ہر ایک مسئلے کا......... حل نکال رکھتی تھی
ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھتی تھی
...
میں جب بھی ترکِ تعلق کی...... بات کرتا تھا
وہ روکتی تھی مجھے کل پہ ٹال رکھتی تھی
وہ میرے درد کو. چُنتی تھی اپنی پوروں سے
وہ میرے واسطے خُود کو نِڈھال رکھتی تھی

Relationships don't need promises, terms and conditions. It just needs two people....One who can trust.....and.....one who can understand... ♥