~ AwaRa ~
|
|
Posts: 14,419
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2009
Location: In Hearts
Gender:
|
|
"جب وہ ناراض ہوتا ہے تو وہ انسان کو اکیلا چھوڑ دیتا ہے اور جانتی ہو کہ اکیلا چھوڑنا کیا ہوتا ہے؟ جب بندہ دعا کرتا ہے تو وہ قبول نہیں ہوتی۔ وہ مدد مانگتا ہے تو مدد نہیں آتی۔ وہ راستہ تلاشتا ہے تو راستہ نہیں ملتا۔" جنّت کے پتے" سے اقتباس

Relationships don't need promises, terms and conditions. It just needs two people....One who can trust.....and.....one who can understand... ♥
|