MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - سبز گُنبد کی جھلک دیدۂ تر سے آگے
View Single Post
(#1)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default سبز گُنبد کی جھلک دیدۂ تر سے آگے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-10-2012, 11:59 PM




سبز گُنبد کی جھلک دیدۂ تر سے آگے
دیکھ سکتی ہے نظر حدِ نظر سے آگے

جس جگہ شرط ہے بِینائی کے بَل چلنے کی
وہ سفر اور ہے قدموں کے سفر سے آگے

وہ نہ چاہیں تو کہاں نعت لکھی جاتی ہے
مدحِ سرکار کی منزل ہے ہُنر سے آگے

صاحبِ عشق اسے عشق کی دولت دے دے
اِک فقیر اور بھی ہے کاسۂِ سر سے آگے

تابش اِس در پہ سب اسرارِ ازل کُھلتے ہیں
میری حیات کی رسائی ہے خبر سے آگے

عباس تابش

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links