MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Yeh Shaam Shaam Zindagi.....
View Single Post
(#2)
Old
Shaam Shaam is offline
Shaam
 


Posts: 5,120
My Photos: ()
Country:
Join Date: Dec 2008
Location: some where near somebody
Gender: Male
Default Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-14-2012, 12:15 PM

‎" محبت کی تمنا ہے تو پھر وو وصف پیدا کر ،
جہاں سے عشق چلتا ہے وہیں تک نام پیدا کر ،

اگر سچا ہے میرے عشق میں تو اے بنی آدم ،
نگاہے عشق پیدا کر ،جمال ذوق پیدا کر ،

میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا،
مگر شرط یہ ہے کے پہلے میری جستجو تو پیدا کر ،

اگر نہ بادلوں ترے خاطر ، ہر ایک چیز تو کہنا ،
تو اپنے آپ میں پہلے اندازے وفا تو پیدا کر ،

 




ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے


And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)