MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - iishq lahasil.
Thread: iishq lahasil.
View Single Post
(#2)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: iishq lahasil. - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-07-2012, 04:22 PM

خیر اور شر

خیر اور شر ، دونوں کا مالک اللّٰہ ہے۔
اور وہ دونوں کو رکھنا چاہتا ہے ۔۔۔
آپ کے ذمے یہ ہے کہ آپ خیر کے راستے پر چلو ۔
اور شر سے جتنے بھی لوگ نکا ل سکتے ہو ،
انہیں نکال کر خیر میں داخل کرو ۔
اور جو آپ کی کوشش کے باودود شر میں رہ جائے ،
اس پر آزردہ نہیں ہونا ، پریشان نہیں ہونا۔
پھر ان کے لیے دعا کرنا

واصف علی واصف