|
|
Posts: 32,565
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
حق آپ کی الفت کا ادا ہونہیں سکتا
میں جان بھی کردوں جو نچھاور مرے آقاﷺ
مجھ ایسا سیہ کار بنا آپ کا مداح
دراصل ہے یہ حسنِ مقدر مرے آقاﷺ
آقا کی زیارت ہے ہدایت کی ضمانت
ہادی کی تجلّی کے ہیں مظہر مرے آقاﷺ
|