MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - " Aik dArwAzA "
Thread: " Aik dArwAzA "
View Single Post
(#1)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default " Aik dArwAzA " - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-22-2012, 02:47 AM




ایک بادشاہ کو خبر ملی کہ اس کے شہر میں بہت ہی پہنچے ہوئے ایک بزرگ آئے ہیں . بادشاہ
نے ان سے ملنے کی کوشش کی لیکن ان سے ملاقات نہ ہو سکی . شہر کے کئی دروازے تھے . بادشاہ کبھی کسی دروازے کے پاس تو کبھی کسی دروازے کے پاس اُن بزرگ کا انتظار کرتا لیکن دوسرے دن پتا چلا کہ وہ تو کسی اور دروازے سے چلے گئے . آخر کار بادشاہ نے سارے دروازے بند کروادیے اور ایک دروازہ کھلا رکھ کر وہاں ان کا انتظار کرنے لگا .
جب ایک ہی دروازہ کھلا رہ گیا تو بزرگ کا وہیں سے گزر ہوا . جب بادشاہ کی ان سے ملاقات ہوئی تو بادشاہ نے کہا.
اب جا کر آپ سے ملاقات ہوئی جب میں نے شہر کے سارے دروازے بند کر وادیے .
:بزرگ نے جواب دیا
انسان کو رب کی راہ بھی اس وقت نصیب ہوتی ہے جب وہ سارے دروازے بند کر کے صرف ایک دل کا
دروازہ کھلا رکھتا ہے.

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links