|
|
Posts: 32,565
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
حدیث نمبر 523
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''وہ شخص کامیاب ہوگیا جس نے اسلام قبول کرلیا، بقدر کفاف (برابر سرابر، گزارہ لائق) روزی دیا گیا اور اللہ نے اسے جو کچھ دیا اس پر اسے قانع بنادیا۔'' (مسلم)
توثیق الحدیث کے لیے حدیث نمبر (513) ملاحظہ فرمائیں
|