MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - روشنی کی فضا پانے والے گئے اور میں رہ گیا
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
rainbow روشنی کی فضا پانے والے گئے اور میں رہ گیا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-04-2012, 11:14 PM

نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم


روشنی کی فضا پانے والے گئے اور میں رہ گیا
در پہ سرکار کے جانے والے گئے اور میں رہ گیا

اس برس میری تقدیر کھوٹی رہی یعنی سوتی رہی
ناز قسمت پہ فرمانے والے گئے اور میں رہ گیا

اس درِ پاک پر،کتنے پہلے پہل، کتنے بارِ دگر
زندگی کی سند لانے والے گئے اور میں رہ گیا

اے شہِ ؐدوسرا دل پہ قابو رہے بھی تو کیسے رہے؟
ہم سفر میرے کہلانے والے گئے اور میں رہ گیا

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links