aSSlam o alikum.
|
|
Posts: 764
Country:
Join Date: May 2012
Location: sihala islamabad pk
Gender:
|
|
صحیح بخاری
کتاب الصلوٰۃ
باب: گرجا میں نماز پڑھنے کا بیان
وقال عمر ـ رضى الله عنه ـ إنا لا ندخل كنائسكم من أجل التماثيل التي فيها الصور. وكان ابن عباس يصلي في البيعة إلا بيعة فيها تماثيل.
اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا او نصرانیو! ہم آپ کے گر جاؤں میں اس وجہ سے نہیں جاتے کہ وہاں مورتیں ہوتی ہیں اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما گرجا میں نماز پڑھ لیتے مگر اس گرجا میں نہ پڑھتے جس میں مورتیں ہوتیں۔
|