MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - خانہ کعبہ کی افطاری
View Single Post
(#1)
Old
mcitp-it mcitp-it is offline
aSSlam o alikum.
 


Posts: 764
My Photos: ()
Country:
Join Date: May 2012
Location: sihala islamabad pk
Gender: Male
Default خانہ کعبہ کی افطاری - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-02-2012, 10:13 PM



خانہ کعبہ کی افطاری
خانہ کعبہ میں بچھائے جانے والے دستر خوان کی لمبائی بارہ کلو میٹر طویل ہوتی ہے،اور اس دستر خوان کو طواف کرنے کی جگہ بچھایا جاتا ہے۔اور اس پر بارہ لاکھ روزہ دار ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں افطاری کرتے ہیں۔اس افطاری پر روزانہ دس لاکھ سعودی ریال خرچ ہوتے ہیں۔یہ دنیا کی سب سے بڑی افطاری ہوتی ہے جو صرف اور صرف دس منٹ میں سمیٹ لی جاتی ہے۔اور فرش کو دھو کر صاف ستھرا کر دیا جاتا ہے۔اس افطاری پر روزانہ پچاس لاکھ کھجوریں کھانے کےلیےاور بیس لاکھ کے قریب آب زم زم کی بوتلیں پینے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links