MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - روزہ داروں کے لیے )جنت کا دروازہ(” ریان” ہے۔
View Single Post
(#1)
Old
mcitp-it mcitp-it is offline
aSSlam o alikum.
 


Posts: 764
My Photos: ()
Country:
Join Date: May 2012
Location: sihala islamabad pk
Gender: Male
Default روزہ داروں کے لیے )جنت کا دروازہ(” ریان” ہے۔ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-02-2012, 08:19 PM

سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جنت میں ایک دروازہ ہے جسے “ ریان” کہتے ہیں، اس دروازہ سے قیامت کے دن روزہ دار داخل ہوں گے، ان کے سوا کوئی )بھی اس دروازے سے( داخل نہ ہو گا۔ کہا جائے گا روزہ دار کہاں ہیں؟ پس وہ اٹھ کھڑے ہوں گے، ان کے سوا کوئی اس دروازہ سے داخل نہ ہو گا پھر جس وقت وہ داخل ہو جائیں گے تو دروازہ بند کر لیا جائے گا غرض اس دروازہ سے کوئی داخل نہ ہو گا۔”
صحیح بخاری حدیث نمبر : 921

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links