|
|
Posts: 16,486
Country:
Join Date: Aug 2010
Gender:
|
|
ایک پاگل خا لی کاغذ کو چوم رہا تھا۔
دوسرا پاگل: یہ کیا کر رہے ہو؟
پہلا پاگل: لوّ لیٹر ہے۔
دوسرا پاگل: لیکن یہ تو خالی ہے۔
پہلا پاگل: یارآج کل بول چال بندہے۔
ایک مینڈک سردار جی سے
سکھ پاگل ھوتے ھیں
سکھ - نہیں سکھ پاگل نہیں ھوتے
مینڈک - سکھ پاگل ھوتے ھیں
سکھ - نہیں سکھ پاگل نہیں ھوتے
مینڈک - سکھ پاگل ھوتے ھیں پاگل ھوتے ھیں پاگل ھوتے ھیں یہ کہہ کر چھپڑ میں چھلانگ لگا دیتا ھے
سکھ - لو دسو ذرا ایدھےوچ خود کُشی کرن والی کیڑی گل سی
ایک دیوار پر لکھا تھا۔
''پڑھنے والا پاگل ہے''
پاگل نے غصے میں آکر اسے مٹا دیا اور لکھا۔
''لکھنے والا پاگل ہے''
مریض ؛ ڈاکٹر صاحب آپ نے مجھے پہچانا؟
ڈاکٹر صاحب؛ بالکل بالکل، پچھلے سال آپ کو نمونیہ ہوا تھا اور میں نے ہی آپ کا علاج کیا تھا۔ کہیے کیسے آنا ہوا، طبیعت تو ٹھیک ہے ناں؟۔
مریض ؛ وہ آپ نے پچھلے سال نہانے سے منع کیا تھا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب میں نہا سکتا ہوں؟۔
ایک بار کسی شادی کی تقریب میں ایک جن آ گیا۔
جن کو دیکھ کر وہاں موجود سب لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں۔
ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کو کہا،۔
لڑکیاں وضو کر کے آئیں تو
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جن کی چیخیں نکل گئیں۔

I'M Not Really A BaD InfLuence
But IN YouR CasE I'LL MaKe n EXCETION
Last edited by CaReLeSs; 07-28-2012 at 05:42 AM..
|